Dédicaces
Chargement…
Déposer
SADQAY — AASHIR WAJAHAT

Paroles · AASHIR WAJAHAT

SADQAY

AASHIR WAJAHAT

2024

تھوڑا سا تو فاصلہ رکھ، آس نہ رکھ
آؤ نہ قریب میرے، فاصلہ رکھ
کبھی کبھی میرے...
کبھی کبھی تیرے نخرے

تیرے صدقے میں جاواں
دتّا کوئی نہ بہانہ
کبھی کبھی میرے...
کبھی کبھی تیرے نخرے

گل سݨ جانیا، جانیا
میری گل مانے نہ، مانے نہ
(گل سݨ) گل سݨ، جانیا، جانیا
میری گل مانے نہ، مانے نہ

کبھی مجھ سے دور تُو رہے، کول رہوے
کبھی میرے حال پہ چھوڑ دے
ایسی بھی کیا بات ہے، سوہݨیا⁩؟

تھوڑا تھوڑا دل میں بسا لے
تھوڑی سی تو دل میں جگا دے
کبھی تُو بھی پیار جتا دے
سن، کیوں میں ہر واری گل تیری، جانیا؟

گل سݨ، جانیا، جانیا
میری گل مانے نہ، مانے نہ
(گل سݨ) گل سݨ، جانیا، جانیا
میری گل مانے نہ، مانے نہ

کہ جانم پیار تم سے ہے
کہ تجھ پہ ہی نظر قاتل
جو مر کے بھی نہ سمجھے
کیوں بھلا کوئی پھر اُس کو کیوں جان دیں؟

(گل سݨ، جانیا، جانیا)
پیار تم سے ہے، تم سے ہے
(میری گل مانے نہ، مانے نہ)
ہار تم سے ہے، تم سے ہے

(گل سݨ، جانیا، جانیا)
پیار تم سے ہے، تم سے ہے
(میری گل مانے نہ، مانے نہ)
ہار تم سے ہے، تم سے ہے

M40 en live
M40
0:00 / 0:00